وہ حسین تھی -- معصوم تھی --- اس کا حسن اپسراؤں کو مات دیتا تھا - وہ ایک ارضی دیوی تھی حسن کی -وہ ایک آرکیالوجسٹ تھی - اسے ایک قدیم کھنڈر سے ایک قدیم صندوقچی ملی - اسے جب اس معصوم لڑکی نے گھر آ کر کھولا تو اس صندوقچی میں صدیوں سے قید ایک ظالم اور نوجوان خوبصورت مردوں کی دشمن سیکس کی پجارن تھی - جسے کسی دھرماتما نے صدیوں پہلے قید کر دیا تھا ایک سنہری بال کی صورت میں جس کا حجم عام بالوں سے زیادہ تھا - اس لڑکی نے جیسے ہی اسے کھولا وہ آزاد ہو گئی اور اس نے پھر خود کو اسی بال کی حالت میں ہی اس جوان اور معصوم لڑکی پر اپنا قبضہ جما لیا - اور پھر وہ معصوم سی لڑکی خود بھی سیکس کی پجارن بن گئی اسے مافوق الفطرت شکتیاں مل گئیں جن سے وہ خود بھی انجان تھی - اس کہانی میں آپ کو جادو اور مہان پنڈتوں کے جنتروں اور منتروں کی لڑائی ، اور ہندوستان کے بہت بڑے بڑے مہان مہاراج اور قد آور شکتیوں کے مالک اس ماضی کی معصوم اور آج کی سیکس کی پجارن کے آگے حقیر نظر آئیں گے - جس کی ابرو کے اشارے سے کوئی بھی جیون ہار جاتا تھا - جس کے قدموں کے ساتھ طوفان چلتے تھے- جو کوئی بھی روپ بدلنے کی صلاحیت رکھتی تھی -
یہ ایک ہارر اور سیکسی کہانی ہے جس کے بارے میں میرا دعویٰ ہے آج تک آپ نے کسی بھی سیکسی فورم پہ ایسی کہانی نہیں پڑھی ھو گئی -
یہ ایک ہارر اور سیکسی کہانی ہے جس کے بارے میں میرا دعویٰ ہے آج تک آپ نے کسی بھی سیکسی فورم پہ ایسی کہانی نہیں پڑھی ھو گئی -
No comments:
Post a Comment